لاہور:عیدالفطرکاچاندنظرآگیا ہے۔کل پاکستان میں عید ہوگی۔وائس آف سوسائٹی نیوزکی جانب سےپاکستانیوں کوعید مبارک کراچی میں عید
الفطرکاچاند دیکھنے کے لئے مرکزی زونل رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس محکمہ موسمیات کے دفترمیں ہوا۔جبکہ لاہور،اسلام آباد،پشاور اور کوئٹہ میں بھی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں شوال کے چاند کے نظر آنے کی شہادتوں کے بعد کل بروز بدھ 6جولائی کوعیدالفطرمنانے کا اعلان کیا گیا۔تاہم یہ امر قابل ذکر ہے کہ اس بارنہ صرف پاکستان بھر میں ایک ساتھ بلکہ اسلامی برادر ملک سعودی عرب کسیاتھ پہلی بار عید منائی جائیگی۔وائس آف سوسائٹی نیوز ویب

No comments:
Post a Comment