عمران خان کی بہن نے غلط فہمی پرمریم نواز شریف سے تحریری طور پر معافی مانگ لی۔
ان کا کہنا تھا کہ چوہدری عاصم گجر نے مریم نواز کا نام لے کرغلط فہمی پیدا کی جس کا تصور بھی نہیں کر سکتی تھی۔ہم سے بھول ہو گئی ،ہمیں معافی دیدو۔۔!!اسے کہتے ہیں اعلی ظرفی کا مظاہرہ۔چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی بہن ڈاکٹر عظمیٰ نے مریم نواز شریف سے تحریری طور پر معذرت کرلی۔ڈاکٹر عظمی نے مریم نواز کو خط لکھا جس میں انہوں نے کہا ہے کہ غلط فہمی کی بنیاد پر الزام لگایا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ چودھری عاصم گجر کی جانب سے گمراہ کیا گیا۔اندازہ نہیں تھاکہ عاصم گجرجھوٹ بول رہے ہیں۔تحقیق پر معلوم ہوا کہ وہ پروٹوکول مریم نواز کا نہیں بلکہ سابق صدر آصف علی زرداری کی بہن اور پی پی کی مرکزی رہنما فریال تالپور کا تھا لیکن اس خبر کی بھی تردید آگئی اور تاحال یہ معمہ حل نہیں ہوسکا،ڈاکٹر عظمیٰ خان سے بدتمیزی کے وقت مریم نواز کی اسلام آباد میں موجودگی کا انکشاف ہونے پر عمران خان کی بہن ڈاکٹر عظمیٰ نےباضابطہ طور پر مریم نوازشریف سے معذرت کرلی۔نیوز ویب وائس آف سوسائٹی

No comments:
Post a Comment