Monday, 6 June 2016
گوجرانوالہ کی سیاسی و سماجی شخصیت
نیوز ویب وائس آف سوسائٹی گوجرانوالہ۔گوجرانوالہ کی سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری نصر احمد ہندل نے اہل علاقہ کو رمضان کی آمد پر مبارکباد دی اور رمضان میں منافع خوروں کو خبردار کیا کہ منافع خوری ایک گناہ ہے اس کا خمیازہ آخرت کے ساتھ ساتھ دنیا میں بھی بھرنا پڑے گااور حکومت پاکستان و وزارت بجلی کے نمائندوں سے رمضان مبارک میں لوڈشیڈنگ کو ختم کرنے کی اپیل کی اور کہا بالخصوص سحر ی و افتاری کے اوقات میں لوڈشیڈنگ نہیں ہونی چاہیے۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

No comments:
Post a Comment